إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المواعظ— نصیحتوں کا بیان۔
باب ما جاء في الخوف والرجاء باب: خوف اور امید کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 7089
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "وَدَدْتُ أَنِّي شَجَرَةٌ تُعْضَدُ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ ، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میری یہ تمنا ہے کہ کاش میں ایک ایسا درخت ہوتا جسے کاٹ دیا جاتا۔“ اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔