❮
❯
حدیث نمبر: 7088
وَعَنِ الْحَسَنِ قَالَ: قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: "لَوْ مَاتَ جَمَلٌ فِي عَمَلِي ضَيَاعًا خَشِيتُ أَنْ يَسَأَلَنِي اللَّهُ عَنْهُ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ .
ترجمہ

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اگر میرے دورِ اقتدار میں کوئی ایک اونٹ بھی دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ضائع ہو کر مر گیا تو مجھے اندیشہ ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے اس کے متعلق باز پرس فرمائے گا۔“ اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب المواعظ / حدیث: 7088
درجۂ حدیث محدثین: أثر موقوف أو مقطوع؛ لم أقف على حكم موثوق لإسناده