إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المناقب— مناقب (فضائل) کا بیان۔
باب ما جاء في فضل أمة نبينا محمد صلى الله عليه وسلم باب: ہمارے نبی محمد ﷺ کی امت کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 7036
وَعَنْ أَبِي بُرْدَةَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "عَذَابُ أُمَّتِي فِي دُنْيَاهَا".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ .ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”میری امت کا عذاب اس کی دنیا ہی میں (رکھا گیا) ہے۔“ اسے امام ابو یعلی الموصلی نے روایت کیا ہے۔