❮
❯
حدیث نمبر: 7037
وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "إِنَّ الْأُمَمَ السَّالِفَةَ، الْمِائَةُ أُمَّةٌ، إِذَا شَهِدُوا لِعَبْدٍ بِخَيْرٍ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ، وَإِنَّ أُمَّتِي الْخَمْسُونَ مِنْهُمْ أُمَّةٌ، فَإِذَا شَهِدُوا لِعَبْدٍ بِخَيْرٍ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى.
ترجمہ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”گزشتہ امتیں کل سو تھیں، جب وہ کسی بندے کے حق میں خیر و بھلائی کی گواہی دے دیتیں تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی تھی، اور میری امت ان میں سے پچاسویں امت ہے، پس جب یہ کسی بندے کے متعلق خیر کی گواہی دے دیں تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے“، اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ نے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب المناقب / حدیث: 7037
درجۂ حدیث محدثین: إسناد صحيح