❮
❯
حدیث نمبر: 7023
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخِيَارِكُمْ؟ خِيَارُكُمْ أَطْوَلُكُمْ أَعْمَارًا وَأَحْسَنُكُمْ أَعْمَالًا".
رَوَاهُ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ وَالْحَاكِمُ وَقَالَ: صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِهِمَا.
ترجمہ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کیا میں تمہیں تمہارے بہترین لوگوں کے بارے میں خبر نہ دوں؟ تم میں سے بہترین وہ لوگ ہیں جو تم میں سب سے طویل عمر والے اور عمل کے اعتبار سے سب سے اچھے ہوں۔“ اسے عبد بن حمید اور امام حاکم نے روایت کیا ہے اور حاکم نے کہا ہے کہ یہ روایت شیخین کی شرط پر صحیح ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب المناقب / حدیث: 7023
درجۂ حدیث محدثین: «إسناده حسن بشواهده وله شاهد جامع الترمذي حديث: 2329 - بسند حسن صحيح عن أبى بكرة»
تخریج حدیث «أخرجه مسند أحمد برقم: 8982، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12677، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 484، 2981، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 8559»