❮
❯
حدیث نمبر: 6892
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ابْنُ سُمَيَّةَ مَا خُيِّرَ بَيْنَ أَمْرَيْنِ إِلَّا اخْتَارَ أَرْشَدَهُمَا".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ بِسَنَدٍ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ، وَفِيهِ انْقِطَاعٌ.
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ابنِ سمیہ (سیدنا عمار) کے سامنے جب بھی دو کام پیش کیے گئے تو انہوں نے ہمیشہ ان میں سے زیادہ درست اور ہدایت والے کام ہی کا انتخاب کیا۔“ اسے ابوبکر بن ابی شیبہ نے ایسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے جس کے راوی ثقہ ہیں، البتہ اس میں انقطاع پایا جاتا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب المناقب / حدیث: 6892
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات
تخریج حدیث «رواه أبو بكر بن أبي شيبة بسند رواته ثقات، وفيه انقطاع»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3799، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 148، وأخرجه فتح الباري برقم: 3533، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 5719، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 8518»