إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المناقب— مناقب (فضائل) کا بیان۔
فضائل أمير المؤمنين عثمان بن عفان رضي الله عنه باب: امیر المومنین سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے فضائل۔
حدیث نمبر: 6597
وَعَنِ ابْنِ عَوْنٍ قَالَ: "سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ يَقُولُ فِي سُجُودِهِ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِأَبِي ذَنْبَهُ فِي عُثْمَانَ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ .ترجمہ
ابن عون بیان کرتے ہیں کہ میں نے القاسم بن محمد رحمہ اللہ کو اپنے سجدے میں یہ التجا کرتے ہوئے سنا: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِأَبِي ذَنْبَهُ فِي عُثْمَانَ» ”اے اللہ! میرے والد کے اس گناہ کو معاف فرما جو ان سے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے معاملے میں سرزد ہوا۔“ اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے۔