إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب ترك الوضوء من مس الذكر باب: شرمگاہ چھونے سے وضو نہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 602
قَالَ مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: "سَأَلْتُ سَعِيدًا عَنْ مَسِّ الذَّكَرِ، فَقَالَ: هُوَ كَبَعْضِ جَسَدِكَ " .
هَذَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ. لَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي أُمَامَةَ، رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ. ترجمہ
قتادہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے سعید رحمہ اللہ سے شرمگاہ چھونے کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: ”وہ تمہارے جسم کے ایک حصے کی مانند ہی ہے“۔“
اس سند کے راوی ثقہ ہیں اور سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے اس کا ایک شاہد بھی موجود ہے جسے امام ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔