إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان۔
باب ما جاء في الجهر والإسرار بالقراءة وترويح القلوب باب: قراءت بلند آواز سے اور آہستہ کرنے اور دلوں کو راحت دینے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5978
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: " حَادِثُوا هَذِهِ الْقُلُوبَ؛ فَإِنَّهَا سَرِيعَةُ الدُّثُورِ".ترجمہ
امام حسن (بصری) رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ان دلوں کو (ذکر کے ذریعے) تازہ کرتے رہو، کیونکہ یہ جلد زنگ آلود (اور بوسیدہ) ہو جاتے ہیں۔“