إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان۔
باب ما جاء في الجهر والإسرار بالقراءة وترويح القلوب باب: قراءت بلند آواز سے اور آہستہ کرنے اور دلوں کو راحت دینے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5977
وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ : ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَبَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ قَالَ: " سَأَلْنَا عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - : هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ صَوْتَهُ مِنَ اللَّيْلِ إِذَا قَرَأَ؟ قَالَتْ: رُبَّمَا رَفَعَ، وَرُبَّمَا خَفَضَ. قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَ فِي الدِّينِ سَعَةً".
هَذَا إِسْنَادٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
یحییٰ بن یعمر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”ہم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: کیا رسول اللہ ﷺ رات کو قراءت کرتے وقت اپنی آواز بلند فرماتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: کبھی بلند فرماتے اور کبھی پست۔ (راوی نے) کہا: الحمد للہ جس نے دین میں وسعت رکھی ہے۔“
اس سند کے راوی ثقہ ہیں۔