إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان۔
باب ما جاء في الجهر والإسرار بالقراءة وترويح القلوب باب: قراءت بلند آواز سے اور آہستہ کرنے اور دلوں کو راحت دینے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5979
قَالَ: وَثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ ، عَنْ قَسَامَةَ بْنِ زُهَيْرٍ قَالَ: " رَوِّحُوا الْقُلُوبَ تَعِي الذِّكْرَ".ترجمہ
قسامہ بن زہیر رحمہ اللہ نے فرمایا: ”دلوں کو آرام دیا کرو، تاکہ وہ ذکر کو یاد رکھ سکیں۔“