❮
❯
حدیث نمبر: 5976
قَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ : ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو، مَوْلَى الْمُطَّلِبِ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: " كُنْتُ أَسْمَعُ قِرَاءَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (مِنَ الْبَيْتِ وَأَنَا فِي الْحُجْرَةِ ) ".
هَذَا إِسْنَادٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں: ”میں رسول اللہ ﷺ کی قراءت (گھر کے اندر سے) سنا کرتا تھا جبکہ میں حجرے میں ہوتا تھا۔“
اس سند کے راوی ثقہ ہیں۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب التفسير / حدیث: 5976
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات
تخریج حدیث «هذا إسناد رواته ثقات»