حدیث نمبر: 5836
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا أَبُو نَصْرٍ، ثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْبَيْتُ الْمَعْمُورُ فِي السَّمَاءِ السَّابِعَةِ، يَدْخُلُهُ كُلَّ يَوْمٍ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ ثُمَّ لَا يَعُودُونَ فِيهِ".
قُلْتُ: رَوَاهُ النَّسَائِيُّ فِي التَّفْسِيرِ مِنْ طَرِيقِ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ بِهِ.ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بیت المعمور ساتویں آسمان پر واقع ہے، اس میں ہر روز ستر ہزار فرشتے داخل ہوتے ہیں اور پھر (اتنی بڑی تعداد ہونے کی وجہ سے) وہ دوبارہ کبھی اس میں واپس نہیں آتے۔“ امام نسائی نے اسے حماد بن سلمہ کے طریق سے اپنی کتاب التفسیر میں روایت کیا ہے۔