❮
❯
حدیث نمبر: 5825
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ : ثَنَا عَفَّانُ، ثَنَا وُهَيْبٌ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ الْأَقْرَعِ بْنِ حَابِسٍ " أَنَّهُ نَادَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ وَرَاءِ الْحُجُرَاتِ فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ، إِنَّ حَمْدِي زَيْنٌ وَإِنَّ ذَمِّي شَيْنٌ. فَقَالَ: ذَاكُمُ اللَّهُ" كَمَا حَدَّثَ أَبُو سَلَمَةَ ، عَنِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ، وَوُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ.
ترجمہ

سیدنا اقرع بن حابس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو حجروں کے پیچھے سے پکارا اور عرض کیا: ”اے محمد (ﷺ)! یقیناً میری تعریف باعثِ زینت اور میری مذمت باعثِ عیب ہے“، تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”یہ شان تو صرف اللہ وحدہٗ لا شریک کی ہے“ جیسا کہ ابوسلمہ نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا ہے، یہ سند صحیح ہے اور وہیب بن خالد (اس کے ثقہ راوی) ہیں۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب التفسير / حدیث: 5825
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «هذا إسناد صحيح، ووهيب بن خالد»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 26662، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 878، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 1500»