حدیث نمبر: 5805
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَفْصٍ الْأَرْطَبَانِيُّ ، أَبَنَا عَاصِمٌ الْجَحْدَرِيُّ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:
" (بَلَى قَدْ جَاءَتْكَ آيَاتِي فَكَذَّبْتَ بِهَا وَاسْتَكْبَرْتَ وَكُنْتَ مِنَ الْكَافِرِينَ ) ".ترجمہ
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو (یہ آیت) تلاوت فرماتے ہوئے سنا: ﴿بَلَى قَدْ جَاءَتْكَ آيَاتِي فَكَذَّبْتَ بِهَا وَاسْتَكْبَرْتَ وَكُنْتَ مِنَ الْكَافِرِينَ﴾ ”ہاں کیوں نہیں! یقیناً تیرے پاس میری آیات پہنچیں تو تو نے انہیں جھٹلا دیا اور تکبر کیا اور تو کافروں میں سے ہو گیا۔“