❮
❯
حدیث نمبر: 5728
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ: " قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَقَدْ شِبْتَ. قَالَ: شَيَّبَتْنِي هُودٌ وَأَخَوَاتُهَا ".
رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
قُلْتُ: رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ فِي الشَّمَائِلِ.
ترجمہ

سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! آپ پر تو بڑھاپا آگیا ہے (یعنی آپ کے بال سفید ہو گئے ہیں)۔“ تو رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”مجھے سورہ ہود اور اس جیسی (دیگر ہولناک مضامین والی) سورتوں نے بوڑھا کر دیا ہے۔“ اس روایت کے راوی ثقہ ہیں، اور امام ترمذی نے اسے اپنی کتاب ’الشمائل‘ میں روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب التفسير / حدیث: 5728
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات
تخریج حدیث «رواته ثقات»
«أخرجه شرح السنة برقم: 4176»