إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان۔
سورة هود وأخواتها باب: سورۂ ہود اور اس جیسی سورتیں۔
حدیث نمبر: 5727
قَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ سَلَّامُ بْنُ سُلَيْمٍ ، ثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ: "سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا شَيَّبَكَ ؟ قَالَ: شَيَّبَتْنِي هُودٌ، وَالْوَاقِعَةُ، وَالْمُرْسَلَاتُ، وَعَمَّ يَتَسَاءَلُونَ، وَإِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ، ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ... فَذَكَرَهُ.
قَالَ: وَثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ ، ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ .ترجمہ
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا کہ ”کس چیز نے آپ کو بوڑھا کر دیا ہے (یعنی آپ کے بال کس وجہ سے سفید ہوئے ہیں)؟“ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”مجھے سورہ ﴿ہود﴾، ﴿الواقعہ﴾، ﴿المرسلات﴾، ﴿عم يتساءلون﴾ اور ﴿اذا الشمس کورت﴾ نے بوڑھا کر دیا ہے۔“ اس روایت کو امام ابو یعلیٰ موصلی نے بھی خلف بن ہشام کی سند سے ابو الاحوص سے نقل کیا ہے، نیز عباس بن ولید نرسی نے بھی اسے ابو الاحوص ہی سے روایت کیا ہے۔