❮
❯
حدیث نمبر: 5706
وَقَالَ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ : أَبَنَا عَفَّانُ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - : " إِنَّا سَمِعْنَا اللَّهَ يَقُولُ: ( إِنَّ الَّذِينَ اتَّخَذُوا الْعِجْلَ سَيَنَالُهُمْ غَضَبٌ مِنْ رَبِّهِمْ وَذِلَّةٌ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُفْتَرِينَ ) ، قَالَ: وَمَا نَرَى الْقَوْمَ إِلَّا قَدِ افْتَرَوْا فِرْيَةً مَا أُرَاهَا إِلَّا سَتُصِيبُهُمْ... " ذَكَرَهُ فِي أَثْنَاءِ حَدِيثٍ.
ترجمہ

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”ہم نے اللہ عزوجل کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ﴿إِنَّ الَّذِينَ اتَّخَذُوا الْعِجْلَ سَيَنَالُهُمْ غَضَبٌ مِنْ رَبِّهِمْ وَذِلَّةٌ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُفْتَرِينَ﴾ ”بے شک جن لوگوں نے بچھڑے کو (معبود) بنا لیا، عنقریب انہیں ان کے رب کی طرف سے غضب اور دنیاوی زندگی میں ذلت پہنچ کر رہے گی اور ہم بہتان تراشی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں۔“ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اور میں ان لوگوں کے متعلق یہی دیکھ رہا ہوں کہ انہوں نے ایسا بہتان باندھا ہے جس کے بارے میں میرا گمان یہی ہے کہ وہ (وعید) انہیں ضرور پہنچے گی...“ اس قول کو ایک طویل حدیث کے دوران ذکر کیا گیا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب التفسير / حدیث: 5706
درجۂ حدیث محدثین: سكت عنه البوصيري، موقوف؛ إسناده ضعيف؛ لانقطاعه بين ثابت البناني وعلي
تخریج حدیث «عفان وحماد بن سلمة وثابت: ثقات؛ ثابت البناني لم يدرك عليا (من الحفظ)»