حدیث نمبر: 5698
قَالَ: وَثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ... فَذَكَرَهُ بِلَفْظِ (وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرٍّ لَهَا ) قَالَ: مُسْتَقَرُّهَا تَحْتَ الْعَرْشِ " .ترجمہ
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے باری تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرٍّ لَهَا﴾ کا تذکرہ کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ ”اس (سورج) کے ٹھہرنے کی جگہ عرش کے نیچے ہے۔“