إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان۔
سورة فاتحة الكتاب وفضلها باب: سورۂ فاتحہ اور اس کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 5652
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُفَضَّلٍ، عَنْ أَسْبَاطٍ ، عَنِ السُّدِّيِّ ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: "مَا كُنْتُ أَرَى أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُرِيدُ الدُّنْيَا حَتَّى نَزَلَتْ قَوْلُهُ تَعَالَى ( مِنْكُمْ مَنْ يُرِيدُ الدُّنْيَا وَمِنْكُمْ مَنْ يُرِيدُ الْآخِرَةَ ) ).ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میرا یہ گمان بھی نہیں تھا کہ نبی ﷺ کے صحابہ میں سے کوئی دنیا کی طلب رکھتا ہوگا، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان نازل ہوا: ﴿مِنْكُمْ مَنْ يُرِيدُ الدُّنْيَا وَمِنْكُمْ مَنْ يُرِيدُ الآخِرَةَ﴾ یعنی ”تم میں سے بعض دنیا کے طالب ہیں اور تم میں سے بعض آخرت کے طلب گار ہیں۔“