إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان۔
سورة فاتحة الكتاب وفضلها باب: سورۂ فاتحہ اور اس کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 5651
وَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - " فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: ( كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ ) قَالَ: هُمُ الَّذِينَ هَاجَرُوا مِنْ مَكَّةَ إِلَى الْمَدِينَةِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ). هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ الْحَسَنِ.ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ﴾ کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اس سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف رسول اللہ ﷺ کی جانب ہجرت فرمائی تھی۔“ یہ سند ضعیف ہے کیونکہ اس کا ایک راوی حسن بن قتیبہ ضعیف ہے۔