إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان۔
سورة فاتحة الكتاب وفضلها باب: سورۂ فاتحہ اور اس کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 5616
قَالَ يَزِيدُ ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَطِيَّةَ قَالَ: " تَاهُوا فِي اثْنَيْ عَشَرَ فَرْسَخًا أَرْبَعِينَ عَامًا وَجَعَلَ بَيْنَ ظَهْرَانِيهِمْ حَجَرًا مِثْلَ رَأْسِ النُّونِ إِذَا نَزَلُوا انْفَجَرَ مِنْهُ اثْنَتَا عَشْرَةً عَيْنًا، فَإِذَا دَخَلُوا حَمَلُوهُ عَلَى ثَوْرٍ فَاسْتَمْسَكَ الْمَاءُ ".ترجمہ
فضل بن عطیہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ”وہ (بنی اسرائیل) بارہ فرسخ کے رقبے میں چالیس سال تک سرگرداں رہے اور اللہ تعالیٰ نے ان کے درمیان مچھلی کے سر کی مانند ایک پتھر بنا دیا تھا، جب وہ کہیں قیام کرتے تو اس سے بارہ چشمے پھوٹ پڑتے اور جب وہ وہاں سے کوچ کرتے تو اسے ایک بیل پر لاد لیتے اور پانی کا بہاؤ رک جاتا۔“