إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان۔
سورة فاتحة الكتاب وفضلها باب: سورۂ فاتحہ اور اس کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 5615
وَقَالَ يَزِيدُ : عَنْ سَلْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ " فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ (وَظَلَّلْنَا عَلَيْهِمُ الْغَمَامَ ) أَوْ قَالَ: "ظَلَّلَ عَلَيْهِمْ فِي التِّيهِ ".ترجمہ
ابو مجلز رحمہ اللہ سے اللہ عزوجل کے ارشادِ گرامی ﴿وَظَلَّلْنَا عَلَيْهِمُ الْغَمَامَ﴾ کے متعلق مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا یا (شک کے ساتھ راوی نے) یہ الفاظ کہے کہ: ”اللہ تعالیٰ نے ان پر وادیِ تیہ میں بادلوں کا سایہ فرمایا تھا۔“