إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب عجائب المخلوقات— مخلوقات کے عجائب کا بیان۔
باب ما جاء في الذباب وعمره باب: مکھی اور اس کی عمر کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5593
قَالَ: وَقَالَ مُجَاهِدٌ : " أَكْرَهُ قَتْلَ النَّحْلِ وَإِحْرَاقَ الطَّعَامِ ".ترجمہ
امام مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ”میں شہد کی مکھی کو قتل کرنے اور غلہ و خوراک کو آگ لگا کر ضائع کرنے کو ناپسند کرتا ہوں۔“