إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب عجائب المخلوقات— مخلوقات کے عجائب کا بیان۔
باب ما جاء في الذباب وعمره باب: مکھی اور اس کی عمر کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5592
قَالَ: وَثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلَ ".ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تمام مکھیاں جہنم کی آگ میں ہوں گی سوائے شہد کی مکھی کے۔“