إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب عجائب المخلوقات— مخلوقات کے عجائب کا بیان۔
باب ما جاء في الذباب وعمره باب: مکھی اور اس کی عمر کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5594
قَالَ: وَثَنَا أَبُو طَالِبٍ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلَ. فَكَانَ يَكْرَهُ قَتْلَهَا ".ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تمام مکھیاں (جہنم کی) آگ میں ہوں گی سوائے شہد کی مکھی کے۔“ اور آپ ﷺ شہد کی مکھی کو مارنے کو ناپسند فرماتے تھے۔