إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب عجائب المخلوقات— مخلوقات کے عجائب کا بیان۔
باب ما جاء في الذباب وعمره باب: مکھی اور اس کی عمر کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5590
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : وَثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ ، ثَنَا سُكَيْنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " عُمْرُ الذُّبَابِ أَرْبَعُونَ لَيْلَةً، وَالذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلَ" هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ، بَكَّارُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ مُخْتَلَفٌ فِيهِ.
قَالَ: وَثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، ثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنِي عَنْبَسَةُ الْقَاصُّ، ثَنَا حَنْظَلَةُ ، عَنْ أَنَسٍ مَرْفُوعًا... فَذَكَرَهُ وَلَمْ يَسْتَثْنِ النَّحْلَ.ترجمہ
[5590] سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”مکھی کی عمر چالیس راتیں ہے اور شہد کی مکھی کے سوا تمام مکھیاں آگ میں ہوں گی۔“ یہ سند حسن ہے، البتہ بکار بن عبدالعزیز بن ابی بکرہ کے متعلق (محدثین کے ہاں) اختلاف پایا جاتا ہے۔
[5591] سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ ”انہوں نے اسے (سابقہ حدیث کے متن کے مطابق) بیان کیا اور اس میں شہد کی مکھی کا استثناء نہیں کیا“۔