إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب في آداب شتى باب: متفرق آداب کا بیان۔
حدیث نمبر: 5575
قَالَ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ : وَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ إِلْيَاسَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا يَرَى امْرُؤٌ مِنْ أَخِيهِ عَوْرَةً فَيَسْتُرُهَا عَلَيْهِ إِلَّا أَدْخَلَهُ اللَّهُ الْجَنَّةَ ". تَقَدَّمَ فِي آخِرِ كِتَابِ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ.ترجمہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کوئی شخص اپنے کسی (مسلمان) بھائی کا کوئی عیب یا قابلِ پردہ بات دیکھ کر اس کی پردہ پوشی نہیں کرتا مگر اللہ تعالیٰ اس (نیکی) کے بدلے اسے جنت میں داخل فرماتا ہے“، یہ حدیث پہلے کتاب البر والصلہ کے آخر میں گزر چکی ہے۔