إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب في آداب شتى باب: متفرق آداب کا بیان۔
حدیث نمبر: 5574
قَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : وَثَنَا أَبُو أَحْمَدَ ، ثَنَا كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنِ رُبَيْحِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: " كُنَّا نَتَنَاوَبُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبِيتُ عِنْدَهُ تَكُونُ لَهُ الْحَاجَةُ أَوْ يَطْرُقُهُ الْأَمْرُ مِنَ اللَّيْلِ فَيَبْعَثُنَا ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ رُبَيْحِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ.ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”ہم رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں باری باری حاضر ہو کر رات وہیں بسر کیا کرتے تھے تاکہ اگر آپ ﷺ کو کوئی ضرورت پیش آئے یا رات کے وقت اچانک کوئی معاملہ درپیش ہو تو آپ ﷺ ہمیں (اس کی انجام دہی کے لیے) روانہ فرما دیں“، یہ سند ربیح بن عبد الرحمن کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے۔