إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب في آداب شتى باب: متفرق آداب کا بیان۔
حدیث نمبر: 5571
قَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : وَثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، ثَنَا فُرَاتُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي الْمُهَاجِرِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: سَمِعْتُ خَلِيلِي أَبَا الْقَاسِمِ يَقُولُ: " كَمَا لَا يُجْتَنَى مِنَ الشَّوْكِ الْعِنَبُ، لَا يَنْزِلُ الْفُجَّارُ مَنَازِلَ الْأَبْرَارِ، وَهُمَا طَرِيقَانِ فَأَيُّهُمَا أَخَذْتُمْ وَرَدَ بِكُمْ عَلَى أَهْلِهِ ".ترجمہ
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے خلیل ابوالقاسم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جس طرح کانٹوں سے انگور نہیں چنے جا سکتے، اسی طرح بدکار لوگ نیکوکاروں کے مرتبوں پر فائز نہیں ہو سکتے؛ اور یہ دو راستے ہیں، پس تم ان میں سے جو بھی راستہ اختیار کرو گے وہ تمہیں اسی کے اہل تک پہنچا دے گا۔“