إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب في آداب شتى باب: متفرق آداب کا بیان۔
حدیث نمبر: 5572
قَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ : " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِالْحِجْرِ مِنْ وَادِي ثَمُودَ، فَقَالَ: أَسْرِعُوا السَّيْرَ، وَلَا تَنْزِلُوا بِهَذِهِ الْقَرْيَةِ الْمُهْلَكِ أَهْلُهَا ".ترجمہ
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ وادیِ ثمود کے مقام 'الحجر' سے گزرے تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اپنی رفتار تیز کر دو اور اس بستی میں قیام نہ کرو جس کے رہنے والوں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔“