إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب في آداب شتى باب: متفرق آداب کا بیان۔
حدیث نمبر: 5569
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سُوَيْدٍ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذْنُكَ عَلَيَّ أَنْ تَكْشِفَ السِّتْرَ - أَوِ الْحِجَابَ - ثُمَّ تَسْتَمِعُ سِوَادِي، حَتَّى أَنْهَاكَ ".ترجمہ
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے ارشاد فرمایا: ”میرے پاس حاضری کے لیے تمہاری اجازت یہ ہے کہ تم پردہ—یا فرمایا حجاب—اٹھاؤ اور میری راز دارانہ گفتگو سنو، جب تک کہ میں تمہیں (خود) منع نہ کر دوں۔“