إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب ما جاء في الشعر باب: شعر کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5533
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : وَثَنَا الْجَرَّاحُ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْخُرَاسَانِيُّ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحْرِزٍ الْأَزْدِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :
" لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا أَوْ دَمًا خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا هُجِيتُ بِهِ ".ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے کسی کے پیٹ کا پیپ یا خون سے بھر جانا اس بات سے کہیں بہتر ہے کہ وہ ایسے اشعار سے بھر جائے جن میں میری ہجو (مذمت) کی گئی ہو۔“