❮
❯
حدیث نمبر: 5532
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ، ثَنَا شَبَابَةُ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الْهُذَلِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: مَا تَرَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شِعْرِ الْجَاهِلِيَّةِ إِلَّا قَصِيدَةَ أُمَيَّةَ بْنِ أَبِي الصَّلْتِ فِي أَهْلِ بَدْرٍ، وَقَصِيَدَةَ الْأَعْشَى فِي ذِكْرِ عَامِرٍ وَعَلْقَمَةَ " .
رَوَاهُ الْبَزَّارُ : ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ، ثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْهُذَلِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: "مَا رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شِعْرِ الْجَاهِلِيَّةِ إِلَّا قَصِيدَتَيْنِ لِلْأَعْشَى: إِحْدَاهُمَا فِي أَهْلِ بَدْرٍ، وَالْأُخْرَى فِي عَامِرٍ وَعَلْقَمَةَ ". هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ أَبِي بَكْرٍ الْهُذَلِيِّ .
قَالَ: وَثَنَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ السِّجِسْتَانِيُّ، ثَنَا أَبُو جَابِرٍ، ثَنَا سُلَيْمَانُ - يَعْنِي: ابْنَ أَرْقَمَ - عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: " رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي كُلِّ شِعْرٍ جَاهِلِيٍّ إِلَّا قَصِيدَتَيْنِ لِلْأَعْشَى زَعَمَ أَنَّهُ أَشْرَكَ فِيهِمَا ".
ترجمہ

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے جاہلی دور کی شاعری میں سے سوائے اہل بدر کے متعلق امیہ بن ابی الصلت کے قصیدے اور عامر و علقمہ کے تذکرے میں اعشیٰ کے قصیدے کے کسی کی رخصت نہیں دی“، جبکہ امام بزار کی روایت کے الفاظ ہیں کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: ”رسول اللہ ﷺ نے جاہلی اشعار میں سے کسی کو جائز قرار نہیں دیا سوائے اعشیٰ کے دو قصیدوں کے، جن میں سے ایک اہل بدر کے متعلق تھا اور دوسرا عامر و علقمہ کے بارے میں تھا“، یہ اسناد ابوبکر الہذلی کے ضعیف ہونے کی وجہ سے کمزور ہے، اور ایک اور طریق سے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”رسول اللہ ﷺ نے ہر جاہلی شعر کی رخصت عطا فرمائی سوائے اعشیٰ کے دو قصیدوں کے، کیونکہ آپ ﷺ کا گمان مبارک یہ تھا کہ اس نے ان دونوں میں شرک کا ارتکاب کیا ہے“۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الأدب وغيره / حدیث: 5532
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «هذا إسناد ضعيف؛ لضعف أبي بكر الهذلي»