إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب ما جاء في الشعر باب: شعر کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5524
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُصَيْنٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو نَجِيحٍ ، سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - يَقُولُ: " لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ الرَّجُلِ قَيْحًا خَيْرًا مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا ".ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”کسی شخص کے جوف (پیٹ) کا پیپ سے بھر جانا اس بات سے کہیں بہتر ہے کہ وہ اشعار سے بھر جائے۔“