إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب جواز الوضوء مما فضل من ولوغ الهرة باب: بلی کے منہ ڈالنے کے بعد بچے ہوئے پانی سے وضو کے جواز کا بیان۔
حدیث نمبر: 544
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ سُفْيَانَ وَحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ عَمَّتِهِ أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: "لَا بَأْسَ بِسُؤْرِ الْهِرَّةِ" .ترجمہ
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”بلی کے جھوٹے میں کوئی حرج نہیں ہے۔“