إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب جواز الوضوء مما فضل من ولوغ الهرة باب: بلی کے منہ ڈالنے کے بعد بچے ہوئے پانی سے وضو کے جواز کا بیان۔
حدیث نمبر: 545
قَالَ: وَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ مُسْلِمٍ أَبِي الضَّحَّاكِ ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْجَابِرِيِّ "أَنَّ عَلِيًّا سُئِلَ عَنِ الْهِرِّ يَشْرَبُ مِنَ الْإِنَاءِ، قَالَ: لَا بَأْسَ بِسُؤْرِ الْهِرِّ " .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ان سے اس بلی کے متعلق سوال کیا گیا جو برتن میں سے پانی پی لیتی ہے، تو انہوں نے ارشاد فرمایا: ”بلی کے جھوٹے میں کوئی حرج نہیں ہے۔“