إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب ما جاء في الصمت وقلة الكلام باب: خاموشی اور کم گوئی کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5380
قَالَ أَبُو يَعْلَى: وَثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ أَبُو الْأَشْعَثِ الْعِجْلِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ، سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - يَقُولُ: " الصَّمْتُ حُكْمٌ، وَقَلِيلٌ فَاعِلُهُ ".ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”خاموشی سراسر حکمت و دانائی ہے، مگر اس پر عمل کرنے والے بہت کم ہیں۔“