إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب ما جاء في الاستئذان باب: اجازت طلب کرنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5302
قَالَ مُسَدَّدٌ : وَثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ قَالَ: " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْتَأْذِنَ مُسْتَقْبِلَ الْبَابِ ".
هَذَا مُرْسَلٌ، رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
ہلال بن یساف رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شخص (گھر میں داخلے کی) اجازت طلب کرتے وقت دروازے کے بالکل سامنے رخ کر کے کھڑا ہو“، یہ روایت مرسل ہے البتہ اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔