إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب ما جاء في الاستئذان باب: اجازت طلب کرنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5300
قَالَ مُسَدَّدٌ : وَثَنَا يَحْيَى ، عَنْ هِشَامِ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ نَافِعٍ " أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ إِذَا بَلَغَ بَعْضُ وَلَدِهِ الْحُلُمَ عَزَلَهُ، فَلَمْ يَدْخُلْ إِلَّا بَإِذْنٍ ".
هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”جب ان کی اولاد میں سے کوئی بچہ بلوغت کی عمر کو پہنچ جاتا تو وہ اسے (اپنے کمرے سے) علیحدہ کر دیتے تھے، جس کے بعد وہ ان کی اجازت لیے بغیر (ان کے پاس) داخل نہیں ہوتا تھا۔“ اس روایت کی سند صحیح ہے۔