إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب ما جاء في الاستئذان باب: اجازت طلب کرنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5299
قَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ " أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ أَبَا مُوسَى عَنِ الِاسْتِئْذَانِ عَلَى أَبَوَيْهِ، قَالَ: نَعَمِ اسْتَئْذِنْ، أَيَسُرُّكَ أَنْ تَرَى مِنْهُمَا عَوْرَةً ؟ ". مَوْقُوفٌ.ترجمہ
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے ان سے اپنے والدین کے پاس (اندر آنے کے لیے) اجازت طلب کرنے کے متعلق دریافت کیا، تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہاں، اجازت طلب کیا کرو، کیا تمہیں یہ بات پسند ہے کہ تم ان کے جسم کا کوئی پردہ والا حصہ دیکھ لو؟“ یہ روایت موقوف ہے۔