إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب ما جاء في السلام على الكفار ومكاتبتهم وغير ذلك مما يذكر باب: کفار کو سلام کرنے، ان سے خط و کتابت اور دیگر متعلقہ امور کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5293
قَالَ مُسَدَّدٌ : وَثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: " إِذَا كَانَتْ لَكَ إِلَيْهِ حَاجَةٌ فَابْدَأْهُ بِالسَّلَامِ وَقَالَ مُجَاهِدٌ : إِذَا كَتَبْتَ فَاكْتُبْ: السَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى ".ترجمہ
امام ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب تمہیں کسی شخص سے کوئی حاجت پیش آئے تو (گفتگو کا) آغاز سلام سے کیا کرو“، نیز امام مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب تم (کسی کو خط) لکھو تو یوں لکھا کرو: «السَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى» ”سلامتی ہو اس پر جس نے ہدایت کی پیروی کی“۔“