❮
❯
حدیث نمبر: 5190
قَالَ مُسَدَّدٌ : وَثَنَا قَزَعَةُ بْنُ سُوَيْدٍ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، قَالَ: "مَرَرْتُ عَلَى أَعْرَابِيٍّ بِالْحُدَيْبِيَةَ فَقَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: أَوَّلُ مَا يُرْفَعُ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ الْحَيَاءُ وَالْإِيمَانُ؛ فَسَلُوهُمَا اللَّهَ ".
وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِيُّ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثَنَا أَشْعَثُ بْنُ بَرَّازٍ ، ثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَوَّلُ مَا يُرْفَعُ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ الْحَيَاءُ وَالْأَمَانَةُ، وَآخِرُ مَا يَبْقَى مِنْهَا الصَّلَاةُ - يُخَيَّلُ إِلَيَّ أَنْ قَالَ: وَقَدْ يُصَلِّي قَوْمٌ لَا خَلَاقَ لَهُمْ ".
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اس امت سے سب سے پہلے جو چیزیں اٹھا لی جائیں گی وہ حیا اور ایمان ہیں، لہٰذا تم اللہ تعالیٰ سے ان دونوں کا سوال کیا کرو۔“ نیز سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے مروی دوسری روایت میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اس امت سے سب سے پہلے جو چیزیں اٹھائی جائیں گی وہ حیا اور امانت ہیں، اور سب سے آخر میں جو چیز باقی رہ جائے گی وہ نماز ہے - [راوی کہتے ہیں] میرا خیال ہے کہ آپ ﷺ نے یہ بھی ارشاد فرمایا: اور بسا اوقات ایسے لوگ بھی نماز پڑھیں گے جن کا آخرت میں (بھلائی میں) کوئی حصہ نہیں ہوگا۔“

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الأدب وغيره / حدیث: 5190
درجۂ حدیث محدثین: سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لضعف قزعة بن سويد وجهالة الأعرابي
تخریج حدیث «قزعة بن سويد الباهلي: ضعيف (من الحفظ)؛ الأعرابي مبهم»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12427، 12428»