إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البر والصلة— نیکی اور صلہ رحمی کا بیان۔
باب ما جاء في الإخاء وزيارة الإخوان وأن يوقر كبيرهم باب: بھائی چارے، بھائیوں سے ملاقات اور ان کے بڑوں کی توقیر کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5102
وَعَنْ أَبِي مُوسَى - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: " لِكُلِّ شَيْءٍ سَادَةٌ، حَتَّى إِنَّ لِلنَّمْلِ سَادَةً " .
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ مَوْقُوفًا.ترجمہ
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہر چیز کے کچھ سردار اور پیشوا ہوتے ہیں، یہاں تک کہ یقیناً چیونٹیوں کے بھی اپنے سردار ہوتے ہیں۔“ اسے امام حارث بن ابی اسامہ نے موقوفاً روایت کیا ہے۔