❮
❯
حدیث نمبر: 5100
وَعَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا وَيُوَقِّرْ كَبِيرَنَا فَلَيْسَ مِنَّا " رَوَاهُ الْحَارِثُ.
وَسَيَأْتِي مِنْ حَدِيثِ أَنَسٍ الطَّوِيلِ مَرْفُوعًا فِي كِتَابِ الْمَوَاعِظِ: " يَا أَنَسُ، وَقِّرْ كَبِيرَ الْمُسْلِمِينَ، وَارْحَمْ صَغِيرَهُمْ أَجِيءُ أَنَا وَأَنْتَ كَهَاتَيْنِ، وَجَمَعَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ " .
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کی توقیر نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے“، اس حدیث کو امام حارث نے روایت کیا ہے، نیز سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی ایک طویل مرفوع حدیث عنقریب کتاب المواعظ میں آئے گی جس میں مذکور ہے کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اے انس! مسلمانوں کے بڑوں کی توقیر کرو اور ان کے چھوٹوں پر رحم کرو، (اگر تم نے ایسا کیا تو) میں اور تم (قیامت کے دن) ان دو (انگلیوں) کی طرح (ساتھ ساتھ) آئیں گے، اور آپ ﷺ نے اپنی انگلیوں کو باہم ملا کر اشارہ فرمایا“۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب البر والصلة / حدیث: 5100
درجۂ حدیث محدثین: سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لضعف يعلى بن عباد وعبد الحكم القسملي
تخریج حدیث «المطالب العالية (2621): الحارث عن يعلى عن عبد الحكم عن أنس؛ المحقق: ضعيف فيه علتان: ضعف يعلى بن عباد وضعف عبد الحكم القسملي؛ والمتن ثابت من غير هذا الوجه»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 1919، وأخرجه مسند البزار برقم: 2718»