إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البر والصلة— نیکی اور صلہ رحمی کا بیان۔
باب الترهيب من أذى الجار وما جاء في تأكيد حقه باب: پڑوسی کو تکلیف دینے پر وعید اور اس کے حق کی تاکید کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5091
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: " مَنْ سَأَلَ جَارَهُ أَنْ يَدْعَمَ عَلَى حَائِطِهِ فَلْيَفْعَلْ " .
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ مَوْقُوفًا.ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”جو شخص اپنے پڑوسی سے اس کی دیوار پر (اپنے مکان کی لکڑی یا شہتیر کا) سہارا لینے کی اجازت مانگے تو پڑوسی کو چاہیے کہ وہ اسے اجازت دے دے۔“ اسے احمد بن منیع نے موقوفاً روایت کیا ہے۔