إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب ما جاء في الحمام ومدحها وذمها باب: حمام اور اس کی تعریف و مذمت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 507
قَالَ: وَثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ "أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ لَا يَدْخُلُ الْحَمَّامَ وَيَقُولُ: هُوَ مِمَّا أَحْدَثُوا مِنَ النَّعِيمِ " .ترجمہ
محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما حمام میں داخل نہیں ہوتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ ”یہ ان آسائشوں اور نعمتوں میں سے ہے جو لوگوں نے (بعد میں) ایجاد کر لی ہیں۔“