إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب ما جاء في الحمام ومدحها وذمها باب: حمام اور اس کی تعریف و مذمت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 508
قَالَ: وَثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَسَنِ وَمُحَمَّدٍ "أَنَّهُمَا كَانَا لَا يَدْخُلَانِ الْحَمَّامَ " .ترجمہ
منصور رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ امام حسن بصری رحمہ اللہ اور امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ ”دونوں (عوامی) حمام میں داخل نہیں ہوا کرتے تھے۔“