حدیث نمبر: 4986
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ قَالَ: " كُفْرٌ بِاللَّهِ ادِّعَاءُ نَسَبٍ لَا يُعْرَفُ، وَكُفْرٌ بِاللَّهِ تَبَرُّؤٌ مِنْ نَسَبٍ وَإِنْ دَقَّ " .ترجمہ
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”کسی ایسے نسب کا (جھوٹا) دعویٰ کرنا جو (حقیقت میں) معلوم نہ ہو اللہ کے ساتھ کفر ہے، اور اپنے (اصل) نسب سے اظہارِ براءت کرنا بھی اللہ کے ساتھ کفر ہے خواہ وہ نسب کتنا ہی معمولی یا غیر معروف کیوں نہ ہو۔“