إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب النذور— نذروں کا بیان۔
باب فيمن نذر أن يعصي الله وما جاء فيمن وجبت عليه بدنة باب: جو شخص اللہ کی نافرمانی کی نذر مانے، اور جس پر بدنہ واجب ہو اس کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4861
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا شَبَابَةُ ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بَدْرٍ يَذْكُرُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ " .ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن بدر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”گناہ اور معصیت کے کام میں کوئی نذر (پوری کرنا) جائز نہیں ہے۔“